the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اتراکھنڈ میں سڑک حادثہ میں انسانی جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ غیر ضروری تیزرفتار گاڑی چلانے سے احتراز



کیا جائے ۔وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ22افراد کی موت سے ہم دکھی ہیں اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔سڑک حادثہ کی وجہ سے ملک میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہے  محفوظ ڈرائیونگ ، محفوظ زندگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.